

عارفوالا/عارفوالا تھانہ سٹی کا علاقہ جرائم کا گڑھ بن گیا,شہر کے پوش علاقوں میں چوری ڈکیتی معمول بن گئی,گزشتہ دو دنوں میں 5 موٹر سائیکل چوری ہو گئے,جبکہ ڈی بلاک میں واردات کے دوران چور گھر سے رات کے وقت واردات کر کے نقدی موبائل فون و قیمتی سامان لے اڑے,پولیس تھانہ سٹی خاموش تماشائی,اہل علاقہ کا آئ جی پنجاب,آر پی او ساہیوال اور ڈی پی او پاکپتن سے تمام تر صورتحال پر نوٹس لینے کا مطالبہ
