
عارفوالا قبولہ روڈ بھٹیاں شریف ظفری توگیروی ہوٹل جہاں پر صفائی کے بلکل ناقص انتظامات ہوٹل انتظامیہ کو آگاہ کیا تو وہ آگے سے لڑنے کو تیار میں نہ مانوں کی رٹ لگائے ہوئے سرعام انسانی جانوں سے کھیلا جا رہا ہے میری اعلی حکام اسسٹنٹ کمشنر سید آصف حسین شاہ صاحب اور پنجاب فوڈ اتھارٹی عارف والا سے مودبانہ گزارش ہے کہ اس کا نوٹس لیا جائے
