

عارفوالا/قبولہ روڈ پر بس پر سوار ہونے والا طالبعلم بس کے نیچے آ کر جاں بحق، ریسکیو ذرائع
عارفوالا/متوفی کی شناخت علی ثقلین کے نام سے ہوئی ہے، جو چوک مرلہ قبولہ کا رہائشی ہے،
عارفوالا/وہ پرائیویٹ سکول بیکن ہاؤس میں نویں جماعت کا طالبعلم تھا، وہ شام کے وقت واپس گھر جاتے ہوئے حادثہ کا شکار ہو گیا
عارفوالا/ریسکیو کی ایمبولینس متوفی کی میت لیکر اسے گھرروانہ ۔
