

عارفوالا/محلہ ایچ بلاک میں ایم سی ہائی سکول کے قریب ڈکیتی کی واردات
عارفوالا/دو ڈاکو گن پوائنٹ پر سکول ٹیچر سے موٹرسائیکل، موبائل فون اور 200 روپے نقدی چھین کر فرار، پولیس ذرائع
عارفوالا/چک 17 ای بی کے سرکاری سکول کا ٹیچر ماسٹر نوید گورایہ ٹاؤن کے قریب رہائش پزیر ہے وہ موٹرسائیکل پر جارہا تھا کہ ڈاکوؤں نے اسے لوٹ لیا
عارفوالا/پولیس تھانہ سٹی مصروف تفتیش
