


عارفوالا محلہ مظفر آباد کا
اکلوتا سرکاری ٹیوب ویل
انتظامیہ کی غفلت کی
وجہ سے غیر فعال
عارفوالا محلہ مظفر آباد کی 15 ہزار آبادی پانی جیسی نعمت سے محروم
عارفوالا محلہ مظفر آباد کا سرکاری ٹیوب ویل 7 سال سے خراب علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا
شہری گندہ اور بدبوہ دار پانی پینے پر مجبور
عارفوالا محلہ مظفر آباد کی آبادی کو شدید گرمی
میں پانی کی بوند بوند
کوترسنے پر مجبور
انتظامیہ خاموش تماشائی
علاقہ مکینوں کا اعٰلی احکام سے اپیل ہے کہ شدید گرمی میں انسانوں پر رحم کیا جائے اور جلد از جلد ٹیوب ویل کو بحال کیا جائے
