اہم خبریں

عارفوالا / مقابلہ حسنِ قرآت و نعت

عارفوالا / مقابلہ حسنِ قرآت و نعت

عارفوالا/ سپیرئیر کالج عارفوالا میں مقابلہ حسن قرآت و نعت کا اہتمام ہوا جس میں بچے اور بچیوں نے بھرپرور شرکت کی.

عارفوالا / مقابلہ حسن قرآت و نعت میں شامل ہونے والے طلباء و طالبات کی مقابلہ حسن قرآت اور نعت کی منصفی کے لیے قاری محمد جمال اور اشتیاق احمد قادری نے ججز کے فرائض سرانجام دیئے.

عارفوالا / مقابلہ حسنِ قرآت و نعت میں پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کو اعزازی سرٹیفکیٹ کے ساتھ ساتھ شیلڈ سے بھی نوازا گیا اس موقع پر جناب اختر عباس صاحب پرنسپل سپیرئیر کالج عارفوالا اور جناب محمدانور صاحب پرنسپل ہیری ٹیج کالج عارفوالا اور مکس ایف ایم 100 کے اسٹیشن مینجر احمد علی ( آرجے علی) بھی تشریف فرما تھے.

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

اہم خبریں
ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا ہے...
Read More
post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More