

عارفوالا/موٹر سائیکل سوار کا نام اقبال خان اور تحصیل چشتیاں کا رہائشی ہے
عارفوالا/اقبال خان نامی شخص لاہور سے چشتیاں موٹر سائیکل پر جا رہا تھا
عارفوالا/پاکپتن سے براستہ مرلے چوک روڈ پر کالے پٹھان کے قریب اچانک گر گیا
عارفوالا/اقبال سر میں گہری چوٹ لگنے کی وجہ سے موقع پر ہی دم توڑ گیا
