
عارفوالا اور گردونواح میں خود ساختہ ریٹ اور مہنگائی کی وجہ سے لوگوں کی زندگیوں میں تلخیاں. بازاروں میں ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنا معمول بن گیا, سبزیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ, پرانی سبزی منڈی اور نئی سبزی منڈی میں سبزیوں کی قیمتوں میں زمین واسمان کا فرق نئی ,پرانی سبزی منڈی میں ریٹ لسٹ کے مطابق سبزیاں نہ ملنے کی شکایات.لوگوں نے ارباب اختیار سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ.
