اہم خبریں

عارفوالا/میونسپل کمیٹی عارفوالا کے افسران کی ملی بھگت یا کچھ اور,شہر کے مین بازاروں سے پیدل گزرنا بھی محال

عارفوالا/میونسپل کمیٹی عارفوالا کی ملی بھگت یا سیاسی اثر رسوخ

عارفوالا/میونسپل کمیٹی عارفوالا کے افسران کی ملی بھگت یا کچھ اور,شہر کے مین بازاروں سے پیدا گزرنا بھی محال

عارفوالا/میونسپل کمیٹی کا عملہ انکروچمنٹ آپریشن کے نام پر اعٰلی افسران کو ماموں بنانے لگا,

وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلی پنجاب کے تجاوزات کے سخت حکم کے باوجود عارفوالا کے مین بازاروں تھانہ بازار,قبولا بازار,ریل بازار,کارخانہ بازار,پرانی سبز منڈی چوک,جناح چوک,ریشم گلی,صدر بازار میں میونسپل کمیٹی کے افسران کی ملی بھگت سے دوکانداروں نے ریڑھیاں اور اڈے لگوا رکھے ہیں

اور دوکاندار ان سے تیس تیس ہزار روپے تک کرایہ وصول ریے ہیں جس سے بازاروں میں پیدل چلنا تک محال ہو گیا ہے,

کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں کوئی بھی ایمرجنسی گاڑی کہیں داخل نہیں ہو سکتی,کئی بار ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی اور چیف آفسر میونسپل کمیٹی کی توجہ اس جانب مبذول کروائی

گئی ہے مگر تا حال عملدرآمد نہیں ہو سکا,

شہریوں نے اس تمام تر صورتحال پر,چیف آف آرمی سٹاف, چیف جسٹس سپریم کورٹ,وزیر اعظم پاکستان وزیر اعلی پنجاب اور کمشنر ساہیوال سے نوٹس لینے اور بازاروں میں آپریشن کلین اپ کروانے کا مطالبہ کیا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

اہم خبریں
ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ ترکیہ میں 10 گھنٹے بعد 7.6 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا ہے...
Read More
post-image
اہم خبریں
قصور: ” میرے پوت نوں مارنا نئیں”ناراض بیوہ بوڑھی ماں نے بیٹے بہو کو گلے لگا لیا بوڈھی ماں کی تھانے میں فریاد سے...
Read More
post-image
ٹیکنالوجی
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو  نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...
Read More
post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More