عارفوالا/اسٹنٹ کمشنر عارفوالا و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی افتخار حیسن بلوچ کا عارفوالا شہر میں لگے ہوئے واٹر فلٹریشن پلانٹس کا دورہ,واٹر فلٹریشن پلانٹ پر نصب فلٹرز اور صفائ ستھرائ کے انتظامات کو چیک کیا,انچارج واٹر ورکس محمد ندیم اور انچارج سینی ٹشین سردار حسن بھی ہمراہ تھے,اسٹنٹ کمشنر افتخار حسین بلوچ کا واٹر فلٹریشن پلانٹس پر فلٹر بر وقت تبدیل کرنے اور صفائ ستھرائ کے انتظامات مزید بہتر بنانے کی ہدایت