

عارفوالا/ریسکیو 1122 کے زیرانتظام بلدیہ ہال عارفوالا میں دو روزہ فرسٹ ایڈ ٹریننگ سیشن کا انعقاد
عارفوالا/جسمیں ایلیٹ فورس کے جوانوں کو کسی بھی حادثے میں مریضوں کو طبی امداد فراہم کرنے سے متعلق تربیت دی گئی، ریسکیو ذرائع
عارفوالا/دوران ٹریننگ سٹاف نے بھر پور جوش و جذبہ کا مظاہرہ کیا، نوجوانوں نے اس امر کی یقین دہانی کرا ئی کہ وہ ایمانداری اور جانفشانی کے ساتھ اپنے فرائض کی ادائیگی میں کبھی کوتاہی نہیں برتیں گے
