

عارفوالا/ نئے تعینات ہونے والے کمشنر ساہیوال
ندیم الرحمن نے عارفوالا کے بازاروں میں نا جائز تجاوزات کو تین دن میں ختم کرنے کا حکم جاری
کر دیا,ذرائع
عارفوالا/کمشنر ساہیوال ڈویژن ندیم الرحمن نے گذشتہ دنوں سے
عارفوالا کے بازاروں میں تجاوزات کے بارے میں سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر نوٹس لے لیا
,تمام بازاروں سے نا جائز تجاوزات کو تین دن میں مکمل طور پر ختم کرنے کا حکم جاری کر دیا,
جلد عارفوالا کا سر پرائز دورہ بھی متوقع,ذرائع
عارفوالا/نا جائز تجاوزات کو ختم کر کے رپورٹ پیش کی جائے,ذرائع
