

عارفوالا نامعلوم افراد
کی فائرنگ
عارفوالا سٹی مظفر آباد روڈ
اقرا پبلک سکول کے پاس
پر نامعلوم موٹرسائیکل کی فائرنگ
عارفوالا نامعلوم افراد کی فائرنگ کی وجہ سے پاوُں میں گولیاں لگنے کی وجہ سے شدید زخمی
زخمی کو طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا
محمد ارسلان ڈھڈی
نمائندہ اعلان نیوز
