

عارفوالا/نواحی گاؤں 67 ای بی میں فصلوں سے 60 سالہ کاشتکار کی لاش برآمد، پولیس ذرائع
عارفوالا/لیاقت علی المعروف سندھی ولد اسماعیل کمبوہ کو کلہاڑی کا وار کر کے قتل کیا گیا،
عارفوالا/لیاقت علی کاشتکار گذشتہ رات زمینوں پر گیا اور پھر واپس نہ آیا صبح اسکی لاش ملی، ذرائع
عارفوالا/قتل میں دو ملزمان بشیر احمد عرف نکری اور خادم حسین ساکنان چک 161 ای بی ملوث ہیں، قائم مقام ایس ایچ او تھانہ صدر محمد خالد
عارفوالا/وجہ عناد یہ ہے کہ دو روز قبل ملزمان کی بکریوں نے کاشتکار کی زمینوں میں گھس کر اسکی کاشت شدہ سبزی خراب کر دی تھی، جس پر انکی تلخ کلامی ہوئی تھی
