عارفوالا/نواحی گاؤں 87 ای بی میں مبینہ طور پر مکئی نکالتے ہوئے شیلر کی زد میں آکر نوجوان محنت کش کی ٹانگ ضائع ہو گئی، ذرائع ٹی ایچ کیو ہسپتال
عارفوالا/25 سالہ وقاص کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ساہیوال ہسپتال ریفر کر دیا گیا ۔