
عارفوالا/وکلاء نے تحصیل کچہری کے مین گیٹ بند پر پولیس کو اندر جانے سے روک دیا
عارفوالا/قیدیوں کو لیکر آنے والی جوڈیشل وین کو کچہری میں داخل نہ ہونے دیا گیا
عارفوالا/وکلاء کے خلاف مقدمہ کے اندراج پر بار کی مکمل ہڑتال
عارفوالا/عدالتوں میں ہڑتال سے سائلین کو پریشانی کا سامنا
عارفوالا/وکلاء کے خلاف جھوٹے مقدمہ کے اخراج تک احتجاج جاری رہے گا، صدر بار گوہر ڈوگر جنرل سیکرٹری سید فخر شاہ
عارفوالا/اس سلسلہ میں پنجاب بھر کی ایسوسی ایشنز کا کنونشن بھی آج بار روم میں ہو گا، بار ذرائع ۔
