

پاکپتن ۔عارفوالا کے شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اور امن وامان اولین ترجیح ہے غلام محمد ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ پولیس عارفوالا
پاکپتن ۔عارفوالا شہر کے امن وامان پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جا سکتا تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں غلام محمد ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ پولیس
پاکپتن ۔وکلاء اور تاجروں کے معاملہ پر سکیورٹی ادارے باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں گے غلام محمد ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ پولیس
پاکپتن ۔عارفوالا کے وکلاء تاجر شہری سیاسی مزہبی سماجی سمیت تمام سٹیک ہولڈرز ہمارے لئے قابل احترام ہیں غلام محمد ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ پولیس
