
عارفوالا/وکلاء اور دوکانداروں کے درمیان کشیدگی بدستور برقرار
عارفوالا/ساتویں روز بھی پولیس کا تحصیل کچہری میں داخلہ بند، وکلاء کی ہڑتال جاری، ,وکلاء کچہری کے سامنے نکل آئے,ڈی ایس پی عارفوالا اور ایس ایچ سٹی کے خلاف سخت نعرے بازی ,کچہری کی رونقیں ماند پڑ گئی، سائلین پریشان
عارفوالا/وکلاء کے خلاف دہشت گردی سمیت متعدد دفعات کے تحت درج مقدمہ فی الفور خارج کرنے اور وکلاء کی جانب سے درج مقدمہ کے ملزمان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ، بار ایسوسی اپنے موقف پر ڈٹ گئی
عارفوالا/تمام معاملات میں وکلاء کے ساتھ ہونے والی زیادتی میں پولیس اول روز سے فریق ہے، اپنے مطالبات کی منظوری تک وکلاء کی ہڑتال اور پولیس کا کچہری میں داخلہ بند رہے گا، صدر بار گوہر علی ڈوگر، جنرل سیکرٹری سید فخر شاہ اور دیگر وکلاء کا اعلان ۔
