اہم خبریں

عارفوالا /پاکپتن : ڈسٹرکٹ پولیس پاکپتن: انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس لائنز پاکپتن میں جنرل پریڈ کا انعقاد۔

عارفوالا پاکپتن پولیس ملازمان کے ڈسپلن اور ٹرن آؤٹ کو بہتر بنانے کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز پاکپتن میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع بھر سے پولیس افسران و ملازمان , ایلیٹ پولیس فورس، ٹریفک پولیس اور لیڈیز پولیس نے شرکت کی۔ ڈی پی او پاکپتن عبادت نثار نے ڈی ایس پی صدر سعید انور، ڈی ایس پی ٹریفک محمود احمد اور ڈی ایس پی عارفوالہ غلام محمد کے ہمراہ پریڈ کا معائنہ کیا۔ پریڈ میں آنے پر ڈی پی او پاکپتن کو جنرل سلامی دی گئی ۔ پولیس افسران و ملازمان کا ٹرن آوٹ چیک کیاگیا۔ ڈی پی او پاکپتن نے اپنے خطاب میں پولیس ملازمان کو ٹرن آؤٹ مزید بہتربنانے اور اپنے فرائض نیک نیتی اور محنت سے سرانجام دینے کی ہدائت کی۔
پاکپتن: ڈی پی او پاکپتن نے پریڈ کے اختتام پر پولیس لائنز میں مختلف تھانہ جات کی گاڑیوں کی انسپکشن کی اور موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Read More

post-image
اہم خبریں
مگرمچھوں کے ناپید ہونے سے ہمارے ماحول پر تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی...
Read More
post-image
اہم خبریں
اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمر خالد خراسانی بم دھماکے میں ساتھیوں سمیت ہلاک کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں...
Read More
post-image
اہم خبریں
کراچی: اسسٹنٹ کمشنر اسما بتول کو اسلحہ کے زور پر لوٹ لیا گیا کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد اسما...
Read More
post-image
اہم خبریں
پشاور: سبزیاں 100 روپے کلو سے تجاوز، دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری بےبس  پشاور میں آٹے کے بعد سبزیوں کی خریداری بھی...
Read More
post-image
اہم خبریں
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، تین فوجی اہلکار ہلاک چار زخمی پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر...
Read More