

عارفوالا/اتفاق گروپ اور اتحاد گروپ کے امیدواروں کے مقابلہ درمیان ہو گا
عارفوالا/اتفاق گروپ کی جانب سے صدارت کے لئے چوہدری محمد اقبال اور جنرل سیکرٹری شپ کے لئے مشتاق حسین وٹو امیدوار ہیں
عارفوالا/اتحاد گروپ کی جانب سے چوہدری غلام حسین صدر اور رانا عمران جنرل سیکرٹری کے امیدوار ہیں
عارفوالا/الیکشن کے لئے قبولہ روڈ پر واقع پرائیویٹ پکس کالج میں پولنگ اسٹیشن قائم کیا گیا ہے جہاں صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بلاتعطل پولنگ کا عمل جاری رہے گا ۔
