

عارفوالا/موضع مگھر کی رہائشی مغویہ یامین فاطمہ دختر ریاض کی لاش 22 روز بعد مکئی کی فصل سے برآمد، پولیس ذرائع
عارفوالا/ورثاء نے مخالفین کے خلاف بچی کے اغواء کا مقدمہ درج کرا رکھا تھا، پولیس ذرائع
عارفوالا/مغویہ کو قریبی عزیز نے قتل کر کے لاش قریبی فصل میں پھینک دی، پولیس ذرائع
عارفوالا/ملزم عمران ولد اشرف مقتولہ بچی کی والدہ سکینہ بی بی کا کزن اور انکے ہمسائے میں ہی رہائش پذیر ہے، ملزم تاحال مفرور، پولیس ذرائع
عارفوالا/بچی کی لاش کافی روز پرانی ہے، میڈیکل رپورٹ آنے پر صورتحال واضح ہو سکی، تاہم قتل کی وجہ سمیت دیگر تمام پہلوؤں پر تفتیش جاری ہے، SHO نثار احمد بھٹی ۔
