

عارفوالا/چوہدری فیصل شبیر کا بیٹا منیب فیصل رضائے الہٰی سے انتقال کر گیا
عارفوالا/منیب غلہ منڈی کے کھاد ڈیلر چوہدری شبیر احمد مرحوم کا پوتا اور چوہدری عمران شبیر مرحوم کا بھتیجا تھا
عارفوالا/منیب پنجاب کالج میں فرسٹ ائیر کا طالبعلم تھا جو گذشتہ ماہ کالج سے واپس گھر جاتے ہوئے ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہو گیا تھا
عارفوالا/طالبعلم منیب ڈی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال میں زیر علاج تھا جہاں وہ دم توڑ گیا
عارفوالا/نمازجنازہ عصر کی نماز کے بعد 4:30 بجے ٹاون ہال میں ادا کی جائے گی، انکی رہائش ڈی بلاک نزد سلطانیہ مسجد کے قریب ہے ۔
