

عارفوالا/ڈاکٹر محمد الیاس انجم کا تبادلہ کر دیا گیا
عارفوالا/سیکرٹری پرائمری سیکنڈری ہیلتھ پنجاب نے سینئیر میڈیکل آفیسر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال عارفوالا ڈاکٹر محمد الیاس انجم کو فوری تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بوریوالا رپورٹ کرنے کا حکم جاری کر دیا,نوٹیفکشین جاری
