

ناجائز آتشیں اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دو جرائم پیشہ افراد گرفتار کر لئے اور ملزمان سے 2 عدد پسٹل معہ زندہ گولیاں برآمد کرلیں۔
گرفتار ہونے والوں میں عبدالمجید سکنہ رمضان ٹاؤن اور محسن عرف بگہ شامل ہیں۔ ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔
عارفوالا ، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر پولیس کی کارروایاں جاری
۔
علاقے میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیراتنگ کر دیا ہے۔ جرائم میں ملوث لوگوں کے خلاف مہم جاری ر ہے گی۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی رائے خضر
