

عارفوالا/ڈی پی او پاکپتن عبادت نثار کے حکم پر عارفوالا سرکل میں شراب فروش کے خلاف کریک ڈاؤن
عارفوالا/پولیس نے چک 77 ای بی اور چک 163 ای بی میں دو چالو بھٹیوں پر چھاپوں سمیت پانچ ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے 350 لٹر شراب، لہن اور کشید کرنے والا سامان برآمد کرلیا، ایس ایچ او تھانہ رانا اجمل سعید
عارفوالا/پولیس تھانہ صدر نے ملزمان اقبال، ممتاز، فیاض، اللہ دتہ اور علی شیر کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔
