
,اس سلسلہ میں جب اسٹنٹ کمشنر عارفوالا سید آصف حسین شاہ سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق کاروائ کی جا رہی ہے,نا جائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلا تفریق کاروائ جاری رھے گا,میں نے بطور پرائس مجسٹریٹ 3 لاکھ سے زائد جرمانے کئیے کسی سے بھی امتیازی سلوک نہیں کیا جا رہا میرے خلاف من گھڑت کہانی بنا کر احتجاج کیا جا رہا ہے,
