
155 ای بی میں اعلان کے اپنے بچوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے دیا جائے ۔ کیونکہ علاقے میں 2 خواتین اور 1 آدمی بچوں کو پکڑنے کے لیے پھر رہے ہیں۔
بچوں اور والدین میں شدید خوف و ہراس ۔
مگر تھانہ صدر کے ایس ایچ او رانا خالد نمبر نہ اٹینڈ تک محدود۔
ڈی پی او پاکپتن عبادت نثار صاحب اس معاملے کا نوٹس لے کر جلد از جلد گروہ کو گرفتار کروائیں علاقہ مکینوں کی اپیل۔
