
عارفوالا / چار دن سے جے بلاک عارفوالا میں سرکاری پانی کی سپلائی معطل..
عارفوالا / مسلسل چوتھے روز بھی بلدیہ عارفوالا پانی کی سپلائی بحال کرنے میں ناکام.
عارفوالا / جے بلاک عارفوالا کی عوام پانی کی بوند بوند کو ترس گئی جس میں گورنمنٹ کا ادارہ پی ٹی سی ایل بھی متاثر ہوا..
