
عارف والا:اتائیوں کا شہریوں کی زندگیوں سے کھلواڑ جاری، محکمہ صحت خاموش تماشائی
عارف والا:گاوں 41ای بی میں اتائی کے غلط انجیکشن لگنے سے خاتون کی انگلی ضائع،متاثرہ لڑکی
عارف والا:ارشاد بی بی کو سر میں درد کے باعث گاوں 17کے بی میں ارشاد نامی اتائی کے کلینک پر لایا گیا تھا،
عارف والا:اتائی نے انجیکشن انگلی میں غلط لگایا ہے، اب پورا ہاتھ بھی کاٹنا پڑے گا، ڈاکٹرز
عارف والا:متاثرین نے اتائی لے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے
