
عارفوالا چوک مرلے
بلیک ٹراوزر شرٹ پہنے ھوے پانچ مسلح ڈاکو مین روڈ کھادر نہر کے قریب سے دو گھروں میں واردات کر کے فرار ھو گٸے
کھادر نہر کے قریب مجید احمد کی کھوے والی بھٹیوں میں داخل ھوے
وہاں پر سوے ھوے محمد فیصل ، عبدالقادر وغیرہ کو اٹھا کر ایک کمرے میں بند کردیا
بھٹیوں کی ساٸیڈ سے دیوار پھلانگ کر ڈاکو عبد القیوم ولد اللہ دتہ جوٸیہ کے گھر داخل ھو گٸے
ڈاکو عبدالقیوم ولد اللہ دتہ کے گھر میں داخل ہو کر اسلحہ کے زور پر پانچ لاکھ روپے پانچ تولہ کے قریب طلاٸی زیورات اور ایک عدد نیو موٹر سائیکل لے گئے .
پولیس قبولا تھانہ ، پٹرولنگ پولیس چوکی مرلے جائے واردات پر پہنچ گئی کارروائی جاری
