
عارف والا ::میرے والد اور والدہ کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کر کے موٹر سائیکل گھر میں کھڑی کو قبضہ میں لے لیا تھا ..محمد عمران
عارف والا :مقدمہ نمبر 400/190بجرم 9/بی کے تحت عدالت سے سپرداری منظور کروائی …محمد عمران
عارف والا ::رقم بٹورنے کے لئے موٹر سائیکل حوالے نہیں کر رہا.. محمد عمران
عارف والا :ہماری زندگی اجیرن بنا دی.. محمد عمران
