عارف والا/ایس ایچ او سٹی راٸے خضر کے لیے چوروں کی طرف سےعید پرایک اور سرپراٸز۔بھٹہ نمبر 2 کے رہاٸشی اسلام کے گھر دن دیہاڑے چوری کی واردات۔چور نقدی،طلاٸی زیور اور دیگر سامان لے اڑے۔ڈیڑھ گھٹہ ہو گیا پولیس کو اطلاع دی گٸی مگر پولیس ابھی تک نہیں پہنچی۔
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...