
عارف والا :ڈپٹی کمشنر پاک پتن احمد کمال مان کو شہری نے درخواست گزاری
عارف والا :شہری حبیب الرحمن نے سرکاری رقبہ / ضیاء نگر ڈسپوزل کی کمرہ عمارت پر قبضہ کی نشاندہی کی
عارف والا :ڈپٹی کمشنر پاک پتن احمد کمال مان نے اسسٹنٹ کمشنر عارفوالا سے رپورٹ طلب کر لی
عارف والا :با اثر افراد نے رقبہ میں سیوریج کے پانی سے سبزیاں کاشت کر رکھی ہے
عارف والا :سرکاری رہائش اور سرکاری بجلی اور واٹر سپلائی بھی فری استعمال کر رہا ہے
عارف والا :چیف آفیسر میونسپل کمیٹی عارف والا کے عملہ نے رقبہ پر قبضہ کا اعتراف کر لیا
عارف والا :چیف میونسپل کمیٹی عارف والا رقبہ واگزار کرانے میں ناکام
عارف والا :سماجی حلقوں اور شہری حبیب الرحمن نے مطالبہ کیا کہ سرکاری رقبہ واگزار کرایا جائے
