
عارف والا / نواحی گاؤں 69 ای بی اگرو کا رہائشی ساجد ولد رحمت اللہ کھیتوں سے چارہ لے کر آرہا تھا راستے میں مخالفین چاند وغیرہ اس کے باپ سے جھگڑ رہے تھے نوجوان بیچ میں آیا تو انھوں نے اس کے سینے پر چاقو کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا
عارف والا / زخمی شخص کو تحصیل ہیڈ کواٹر میں منتقل کر دیا گیا جہاں پر اس کو طبی امداد دی جا رہی ہے
