
عارف والا بلدیہ آفس سبززار کے باہر بیوٹیشنرز اینڈ ہیر ڈریسرز یونین نے حکومت کے خلاف نعرہ بازی کر رہے ہیں
عارفوالا مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے ہیں
عارف والا ہیر ڈریسر ایسوسی ایشن نے لگائے گئے ٹیکس کو فوری واپسی کا مطالبہ کیا ہے
عارفوالا حکومت مزدوروں کا معاشی قتل بند کرے
