

عارف والا / تھانہ بازار میں معمولی تلخ کلامی پر دو گرپووں میں چھریاں چل گئیں تین افراد شدید زخمی ہسپتال منتقل
عارف والا / شوارما کی دو شاپس کے مالکان میں معمولی تلخ کلامی پر حسنین علی اور اس کے والد محمد طارق کو علی حیدر وغیرہ نے شوارما کاٹنے والی تیز دھار چھری سے زخمی کر ڈالا
عارف والا / لڑائی میں علی حیدر کے ہاتھ پر بھی چھری لگی حسنین وغیرہ نے الزام عائد کیا کہ علی حیدر نے کاروائی کو برابر کرنے کے لیے اپنے آپ کو خود زخمی کیا
عارف والا / زخمی ہونے والے دونوں گروپ چک 67 ای بی کے رہائشی ہیں جنہوں نے تھانہ بازار میں برگر شواراما کی شاپس بنا رکھی ہیں
عارف والا / پولیس کی تفتیش جاری
