
عارف والا / سوریج ملا پانی استعمال کرنے سے لوگ ہیپاٹائٹس . ایڈز اور مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے
عارف والا / کافی عرصہ سے ہمارے محلے میں گھریلو استعمال کے پانی میں سوریج ملا پانی آرہا ہے جس سے مخلتف بیماریاں جنم لیتی ہیں .محلہ دار ریحان اختر وٹو ایڈووکیٹ کی میڈیا سے گفتگو
عارف والا / اہلیان محلہ نے ڈی سی پاکپتن اسسٹنٹ کمشنر عارف والا اور چیف افیسر سید ناصر نعمان سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور نوٹس لے کر مسئلہ کو حل کروایا جائے
