
عارف والا اولڈ قبرستان عیدگاہ کی خستہ حال عمارت اور صفائی کا ناقص انتظام بھوت بنگلہ کا منظر پیش کرنے لگا شہر کے اولڈ قبرستان کا اکلوتا جنازگاہ کی بوسیدہ عمارت جو کسی بھی لمحہ سجدہ ریز ہوسکتی ہے عیدگاہ اولڈ قبرستان کی جناز گاہ آج بھی کسی مسیحا کی منتظر ہے
برادرم ہر مومن نے آخری آرام گاہ کی جانب جانے سے پہلے جنازگاہ میں حاضری لگوانی ہوتی ہے
شہر ویراں کی حالت زار نہ پوچھیے اگر زندہ ہوں انسان تو حالتیں بدلتی رہتی ہیں
