

کامونکی کا رہائشی شخص عشق کے چکر میں عارفوالا آکر پٹ گیا
عارفوالا/35 سالہ ہمایوں بابر ولد محمد صدیق کے مطابق اسکا یہاں چک 347 ای بی کے ایک گھر میں آنا جانا تھا، اسکی محبوبہ کو پیسوں کی ضرورت پڑی تو میں نے ساڑھے تین لاکھ روپے میں اپنا گردہ فروخت کر کے اسے رقم دے دی، موصوف عاشق کا پولیس کو بیان
عارفوالا/مذکورہ شخص نے ضرورت پڑنے پر جب رقم کی واپسی کا تقاضا کیا تو موصوفہ نے گھر بلا کر چوری کے الزام میں خوب دھلائی کروانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا، ذرائع
عارفوالا/ہمایوں بابر زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال داخل، پولیس کی جانب سے ڈاکٹ جاری، پولیس تھانہ صدر مصروف تفتیش ہے ۔
