

عارف والا #سرکل عارفوالا کے تھانہ رنگ شاہ کی پولیس نوجوان حنان خان ایڈووکیٹ کے معمہ کو حل نہ کرسکی
عارف والا #نوجوان کی نعش رنگ شاہ پل کے قریب سے نکال لی گئی
عارف والا #رنگ شاہ پولیس نے ساتھی کی زیر استعمال گاڑی برنگ سفید قبضہ میں لے لی
عارف والا #متوفی اور اسکے ساتھی کے درمیان تکرار ہوئی… پولیس تھانہ رنگ شاہ
عارف والا #پولیس ہر زاویے سے تفتیش کرے.. والد
عارف والا #تھانہ رنگ شاہ پولیس کے لیے یہ کیس چیلنج ہے…
