
عارف والا / موٹر سائیکل پر سوار لڑکا فائر لگنے سے زخمی ہسپتال منتقل
عارف والا / محلہ عید گاہ کا رہائشی 22 سالہ اویس ولد شریف اپنے دوستوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر شہر میں گھوم رہا تھا کہ اچانک ٹانگ میں فائر لگنے سے زخمی ہو گیا
عارف والا / میرے دوست بلال کے پاس پسٹل تھا ہم اکٹھے موٹر سائیکل پر سوار تھے فائر میرے دوست سے غلطی سے ٹریگر دبانے سے لگا. زخمی نوجوان کا بیان
عارف والا / زخمی نوجوان کو تحصیل ہیڈ کواٹر میں طبی امداد دی جارہی ہے پولیس کی تفتیش جاری
