
عارف والا :میونسپل کمیٹی کے مختلف علاقوں میں سیوریج ملا پانی واٹر سپلائی کی پائپ لائنز میں آر رہا ہے
عارف والا :میونسپل کمیٹی فلٹریشن پلانٹس کی بجائے سٹی ایریا میں نئی واٹر سپلائی بچھواءیں.. عوامی حلقے
عارف والا #ڈپٹی کمشنر پاک پتن احمد کمال مان… ڈویژنل کمشنر ساہیوال ندیم الرحمن سٹی ایریا کا دورہ کریں اور شہریوں کے دیرینہ مسائل فوری حل کروائیں… عوامی حلقے
