

عارف والا ناجائز تجاوزات کی بھر مار انتظامیہ خاموش تماشائی
عارف والا تھانہ بازار. ریل بازار اور قبولا ناجائز تجاوزات کی بھر مار شہریوں کو پیدل چلنے میں شدید دشواری کا سامنا جبکہ دکانداروں نے سرکاری جگہ پر پھٹے ریڑھی بان سے 20ہزار سے 25 ہزار روپے کرایہ وصول کرتے ہیں جبکہ جگہ سرکار کی اور کرایہ یہ دکاندار وصول کررہے ہیں بلدیہ کا عملہ رشوت وصول کرنا لگا جبکہ شریف شہری کو ناجائز تجاوزات کے نام پر تنگ کیا جارہا ہے جبکہ چیف آفیسر کو بار بار درخواستیں دینے کے باجودہ کوئی عمل درآمد نہیں شہریوں نے اعلی حکام.سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
