
عارف والا/26 سالہ متوفی بنیامین ولد محمد نیاز ٹی مکینک تھا اور اس نے گھر کی بیٹھک میں ہی اپنی ورکشاپ بنا رکھی تھی، ذرائع
عارف والا/کام کرتے ہوئے اسے شارٹ سرکٹ کے باعث ورکشاپ میں آگ لگی، جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا لیکن وہ دم توڑ گیا، ذرائع
عارف والا/متوفی تین بچوں کا باپ تھا، جسکی میت ہسپتال سے گھر منتقل کر دی گئی ہے ۔
