
عارف والا کے نواحی گاؤں چک 31کے بی کا رہائشی ملک حماد حسن جوکہ احساس ادارے میں ملازمت کرتا تھا اور ڈیرہ غازی خان میں تعینات وہاں دوران ڈیوٹی اچانک دل کا دورہ پڑنے سے طعبت خراب ہوئی جیسے ملتان پی آئی سی میں لایا گیا وہ دم توڑ گیا مرحوم کی نماز جنازہ آبائی قبرستان 31کے بی میں ادا کردی گئی پاک فوج کے چوک چابند دستہ نے سلامی پیش کی… بعدازاں سپردخاک کردیا گیا ملک حماد حسن کی فیملی دو کم سن بیٹوں.. اہلیہ اور والد والدہ پر مشتمل تھی
