عارف والا: نواحی گاوں 52ایس کے رہائشی غریب خاندان کی آواز جس کے دونوں جوان بیٹے آنکھوں کی اچانک بینائی کھو بیٹھے ہیں ،دکھ میں گھرے یہ غریب والدین بیٹوں کی آنکھوں کے علاج کے لیے حکومت وقت اور مخیر حضرات کی توجہ کا منتظر ہے-
ویووY15Cپاکستان میں متعارف کروا دیا گیا 16 اگست 2022 عالمی شہرت یافتہ سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو نے پاکستان میںاپنی وائے سیریزمیں نیاY15Cمتعارف...