

عارف والا / پرانا تھانہ میں تیز رفتار کار درخت سے جا ٹکرائی
عارف والا / واقعہ میں دو افراد موقع پر جبکہ ایک زخمی ہسپتال پہنچ کر زندگی کی بازی ہار گیا
عارف والا / واقعہ میں دو سگے بھائ جاں بحق، جاں بحق ہونے والے افراد چک ہوتہ کے رہائشی بتائے جاتے ہیں جن میں غلام رسول محمد حسین اور محمد حسن شامل ہیں
عارف والا / ریسکیو 1122 نے فوری موقع پر پہنچ کر نعشوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر منتقل کر دیا
