
عارف والا :تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں علاج معالجہ کے لئے آنے خاتون اظہراں بی بی سکنہ 34ای بی کا لیڈیز پرس گم گیا تھا
عارف والا :پولیس اہلکار محمد مشتاق بلوچ خدمت سنٹر انچارج کو ملا
عارف والا :پولیس اہلکار نے لیڈیز پرس ٹٹول کر رقم 3780روپے رابطہ کرکے انکے حوالے کردیا
