

عارف والا چوری کی واردات
عارف والا تھانہ سٹی چوکی کے چند گز کے فاصلے پر بابا فرید پارک سے نامعلوم چور شہری کی موٹرسائیکل لے اڑا
عارف والا تھانہ سٹی کی حدود میں چوری اور ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر عوام عدم تحفظ کاشکار ہو چکی ہے
عارفوالا سرکل میں ناتجربہ کار ایس آئی ایس ایچ او کی تعیناتی کے باعث جرائم میں اضافہ
عارف والا شہریوں کا آئی جی پنجاب ڈی آئی جی ساہیوال سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
