
عارف والا #چوہدری منور اقبال صدر،رانا ناصر نائب صدر غلامنڈی ، رائے امان اللہ فنانس سیکریٹری، رانا احسن امین،چوہدری محمد دین، اور ملک محمد افضل جنرل سیکرٹری انجمن تاجران غلہ منڈی عارف والا نے گفتگو کرتے ہوئے کہ ہر دل عزیز ایم این اے حلقہ 146رانا ارادات شریف خاں نے عارف والا حلقہ کی عوام کی نمائندگی کرتے ہوئے کسانوں کے مسائل اور انکے حقوق کے لیے آواز اٹھانے کے ساتھ ساتھ علاقہ کی عوام بھی آواز اٹھائی چک 67/167/211/65 ای بی سمیت مشتاق نگر… ضیاء نگر… محلہ عید گاہ… محلہ مظفرآباد… البدر کالونی.. قبولہ شریف میں محکمہ سوئی گیس کی غفلت اور لاپرواہی اور لاقانونیت کی نشاندہی کر کے عوام کے دل جیت لیے رانا ارادات شریف خاں تبدیلی سرکار میں پیش ہونے والے کو پارلیمنٹ میں پارٹی قیادت کی سربراہی میں رد کیا کسانوں کے ساتھ ہونے والے ہر ظلم کی نشاندہی کی اور پارلیمنٹ کسانوں کی نمائندگی کی پارلیمنٹ میں عارف والا کی ترجمانی کرتے ہوئے تاریخ رقم کردی اور بلا ہواس باختہ کیے مسلسل پارلیمنٹ پندرہ سے بیس منٹ عوام کی آواز اٹھاتا رہا ہے ہم انکے بے حد مشکور ہوں جنہوں نے پارلیمنٹ میں عارف والا کے مسائل سنائے
